پیرمحل:حادثے میں شوہر جاں بحق ،بیوی شدید زخمی

پیرمحل:حادثے میں شوہر  جاں بحق ،بیوی شدید زخمی

چک نمبر749گ ب کا رہائشی اللہ یار اپنی بیوی کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار گھر جا رہا تھا

پیرمحل(نمائندہ دنیا)چک نمبر749گ ب کا رہائشی اللہ یار اپنی بیوی کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار گھر جا رہا تھا کہ مرزے شاہ کے قریب سامنے آنے والے بیل ریڑھا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پرجا ں بحق جبکہ اسکی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں