رجانہ: 19سالہ دوشیزہ کا دن دہاڑے قتل

رجانہ: 19سالہ دوشیزہ  کا دن دہاڑے قتل

19سالہ دوشیزہ کا دن دہاڑے قتل ، ایک ماہ قبل مقتولہ کے ورثا نے شہباز وغیرہ کیخلاف تھانہ رجانہ میں اغوا اور زنا کا مقدمہ درج کروایا

رجانہ (نمائندہ دنیا) مقتولہ دارا لامان چلی گئی وہاں سے ورثا مقتولہ زارا کو گھر لے آئے ، گزشتہ روز شام 4 مسلح نقاب پوش 2 موٹر سائیکلوں پر سوار اندرون شہر مقتولہ کے گھر کے سامنے آئے اور گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار کر چلے گئے رجانہ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں