چنیوٹ:کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق
کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122 کے مطابق طیب ولد عبدالرحمن عمر8سال جھمرہ چوک کے قریب کھیلتے ہوئے
چنیوٹ(نمائندہ دنیا) کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو1122 کے مطابق طیب ولد عبدالرحمن عمر8سال جھمرہ چوک کے قریب کھیلتے ہوئے لال پمپ پر گر گیا پمپ شارٹ ہونے کی وجہ سے بچے کو کرنٹ لگ گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ جانبر نہ ہوسکا ۔