تار چوری کرنیوالے ملزم حوالات میں بند

تار چوری کرنیوالے  ملزم حوالات میں بند

الیکٹرک سٹور سے تارچوری کرنیوالے ملزموں کو پٹرولنگ پولیس نے پکڑکرحوالات بندکروادیا

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار )تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس کڑھیانوالہ نے دوران گشت ناکہ بندی کرکے مقامی الیکٹرک سٹور سے کاپر تارچوری کرنے والے پانچ ملزموں کوگرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کرکے مقدمے کااندراج کروادیااور انہیں حوالات میں بند کروادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں