8 افراد کا مکینک پر تشدد دو ملزم گرفتار

8 افراد کا مکینک پر تشدد  دو ملزم گرفتار

آٹھ افراد کا موٹر سائیکل مکینک پر تشدد، دو ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

چناب نگر(نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق 8 افراد نے محلہ دارالفضل چناب نگر کے رہائشی سفیر کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جس پر تھانہ چناب نگر پولیس نے مقدمہ درج کر کے دو عمران اور وہاب کو گرفتارکرلیا ۔جبکہ باقی ملزموں کی تلاش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں