پیر محل: دس سالہ بچے سے بدفعلی،ملز م فرار

پیر محل: دس سالہ بچے سے  بدفعلی،ملز م فرار

چک نمبر763گ ب کے رہائشی شاہد اقبال ولد نظام گرو کے دس سالہ بیٹے طلحہ کو میچ دکھانے کے بہانے نامعلوم ملزم قریبی سکول لے گیا

پیرمحل(نمائندہ دنیا )چک نمبر763گ ب کے رہائشی شاہد اقبال ولد نظام گرو کے دس سالہ بیٹے طلحہ کو میچ دکھانے کے بہانے نامعلوم ملزم قریبی سکول لے گیا اور بدفعلی کے بعدفرارہوگیا تھانہ اروتی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں