کشمیر اور پاکستان لازم وملزوم :راناطارق

کشمیر اور پاکستان  لازم وملزوم :راناطارق

تحریک انصاف کے سابق ناظم جوہر کالونی رانا طارق عزیز نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر وزیر اعظم سمیت دیگر کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا

چک جھمرہ (نامہ نگار)تحریک انصاف کے سابق ناظم جوہر کالونی رانا طارق عزیز نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر وزیر اعظم سمیت دیگر کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کشمیر اور پاکستان لازم وملزوم ہیں جس کا آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو اقتدار سے آؤٹ کر کے انہیں جھنڈی دکھا دی جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اب صرف اور صرف ایماندار قیادت چاہتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں