مقامی سکول میں مینگو پارٹی کا اہتمام
ماہر تعلیم عبدالستار طاہر مرحوم اور ماہر تعلیم مقرب الٰہی مرحوم کے دوست احباب کے اعزاز میں چک نمبر 77ج ب ملاں پور فاطمہ سکول سسٹم میں مینگوپارٹی کا اہتمام کیا گیا
پینسرہ(نمائندہ دنیا )ماہر تعلیم عبدالستار طاہر مرحوم اور ماہر تعلیم مقرب الٰہی مرحوم کے دوست احباب کے اعزاز میں چک نمبر 77ج ب ملاں پور فاطمہ سکول سسٹم میں مینگوپارٹی کا اہتمام کیا گیاجس میں ندیم سندھو،جاوید اقبال ،محمد سرور،خلیل احمد ،گلزار احمد،طارق محمود،نعمان گل،شاہد مقرب ،مطلوب احمد،شکیل احمد،محمد عارف ،فتح محمد،پی ٹی اکرم ،زاہد رشید اسلم بٹ،حافظ ،محمد نواز،ندیم شہزادو دیگر نے شرکت کی ، آخر میں مرحومین کے لئے دعا ئے مغفرت کی گئی ۔