کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی تیاریاں شروع

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن  کی تیاریاں شروع

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کی تیاریاں شروع، امیدوار کاغذات نامزدگی 29جولائی تک جمع کرواسکتے ہیں

شورکو ٹ چھاؤ نی (نمائندہ دنیا) شورکوٹ چھاؤنی کے دو وارڈز میں امیدواروں کی طرف سے الیکشن کے سلسلے میں جوڑ توڑ شروع ہے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ منصو عالم خان کو ریٹرننگ آفیسرز کے اختیار دے دئیے گئے ہیں ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن 12ستمبر کو ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں