پائپ لائن سے لاکھوں مالیت کا تیل چوری
تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 68 ج ب کے قریب نامعلوم ملزموں نے 13فٹ لمبی سرنگ کھود کر 31فٹ ہائی پریشر پائپ کے ذریعے پاکستان اور ابو ظہبی مشترکہ تیل پائپ لائن سے لاکھوں مالیت کا تیل چوری کر لیا پولیس نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
پینسرہ (نمائندہ دنیا ) تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 68 ج ب کے قریب نامعلوم ملزموں نے 13فٹ لمبی سرنگ کھود کر 31فٹ ہائی پریشر پائپ کے ذریعے پاکستان اور ابو ظہبی مشترکہ تیل پائپ لائن سے لاکھوں مالیت کا تیل چوری کر لیا پولیس نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔