جڑانوالہ:ٹریفک پولیس کی نااہلی ،شہر میں رکشوں کی بھرمار

جڑانوالہ:ٹریفک پولیس کی  نااہلی ،شہر میں رکشوں کی بھرمار

جڑانوالہ شہر کم عمر اناڑی بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیور کے حوالے ، کم عمر ڈرائیور بغیر نمبر رکشے ٹریفک پولیس کی چشم پوشی اور بھاری نذرانے کی نظر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )جڑانوالہ شہر کم عمر اناڑی بغیر لائسنس رکشہ ڈرائیور کے حوالے ، کم عمر ڈرائیور بغیر نمبر رکشے ٹریفک پولیس کی چشم پوشی اور بھاری نذرانے کی نظر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں شہر بھر میں رکشوں نے شہر کی سڑکیں بلاک کی ہوئی ہیں جڑانوالہ کے تاجروں نے اعلیٰ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں