مولانا ناصر مدنی 30جولائی کوگوجرہ آئیں گے

مولانا ناصر مدنی 30جولائی  کوگوجرہ آئیں گے

نامورعالم دین مولانا محمد ناصر مدنی 30جولائی کو گوجرہ آئیں گے اور اے وائی ایف پنجاب کے نائب ناظم ملک محمد ارشدکے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )نامورعالم دین مولانا محمد ناصر مدنی 30جولائی کو گوجرہ آئیں گے اور اے وائی ایف پنجاب کے نائب ناظم ملک محمد ارشدکے بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے بعدازاں جامع مسجد اہلحدیث محلہ انصار کالونی گوجرہ میں بعدازنماز عشا خطاب کر یں گے ۔ممبر امن کمیٹی محمد سرفرازحسن کی رہائش گاہ پر صحافیوں ،علمااورجماعتی احباب سے ملاقات بھی کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں