جھنگ :لین دین کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

جھنگ :لین دین کے تنازع پر  فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

جھنگ ٹوبہ روڈپر موضع باغ میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ملزم موقع سے فرار ہو گیا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ ٹوبہ روڈ کے علاقہ موضع باغ میں موبائل کے پیسوں کی عدم ادائیگی پر 19سالہ جمشید نے 30بور سے فائرنگ کر کے محمد شہزاد کو زخمی کر دیا ۔گولی محمد شہزاد کے سینہ پر لگی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں