شورکو ٹ چھاؤ نی:کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخر ی دن

شورکو ٹ چھاؤ نی:کنٹونمنٹ  بورڈ الیکشن کاغذات نامزدگی جمع  کروانے کا آج آخر ی دن

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری روز ہے

شورکو ٹ چھاؤ نی ( نمائندہ دنیا)شورکوٹ کینٹ میں کل 2وارڈ ز میں 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے جن میں وارڈ نمبر 1سے پیرسید رضا حسین شاہ گیلانی،ظفر اقبال،محمدسلیم،عبدلجبارندیم،محمد شہباز سمیت 8ممبران نے کاغذات نامزدگی وصول کیے جبکہ وارڈ نمبر 2سے زاھد مصطفٰی،شیخ عتیق الرحمٰن،محمدرضوان،عبدالغفار ،ارشد اقبال سمیت دیگر امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں