کورونا نے ایک اور زندگی چھین لی

کورونا نے ایک اور زندگی چھین لی

کورونا نے ایک اور زندگی چھین لی ، 20 نئے افراد بھی وائرس کی تصدیق ہو گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اموات کی تعداد1154ہوچکی ۔ 1003مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے 983کی رپورٹ منفی 20 کی مثبت آئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں