ریکارڈ 36483افراد کی ویکسی نیشن
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال نے بتایا کہ ویکسی نیشن سنٹرز،موبائل کیمپس اور خصوصی مہم کے تحت شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال نے بتایا کہ ویکسی نیشن سنٹرز،موبائل کیمپس اور خصوصی مہم کے تحت شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے اور گزشتہ روز ریکارڈ 36483افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔ اب تک 8لاکھ 90ہزار 114جنرل پبلک اور ہیلتھ کیئر ورکرز نے ویکسینیشن کرالی ہے ۔