سکول انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی ،15 طالبات کا امتحان سے محروم رہ جانے کا خدشہ

 سکول انتظامیہ کی ناقص  حکمت عملی ،15 طالبات کا  امتحان سے محروم رہ جانے کا خدشہ

گورنمنٹ گرلز ایم سی ہائی سکول منصورہ آباد انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث دہم کلاس کی 15 طالبات کا سالانہ امتحان سے محروم رہ جانے کا خدشہ،رولنمبر سلپیں نہ آنے پر متاثرہ طالبات سراپا احتجاج بن گئیں

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)گورنمنٹ گرلز ایم سی ہائی سکول منصورہ آباد انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی کے باعث دہم کلاس کی 15 طالبات کا سالانہ امتحان سے محروم رہ جانے کا خدشہ،رولنمبر سلپیں نہ آنے پر متاثرہ طالبات سراپا احتجاج بن گئیں کل پرچہ اور ہماری رولنمبر سلپیں نہیں ملیں متاثرہ طالبات موجودہ ہیڈ ٹیچر کہتی ہے داخلہ نہ بھجوانے کی ذمہ داری سابقہ ہیڈ ٹیچر کی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں