نومبر میں خسرہ سے بچاو کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم ہو گی

نومبر میں خسرہ سے بچاو کے  حفاظتی ٹیکوں کی مہم ہو گی

پنجاب میں خسرہ اور روبیلا سے بچاو کی مہم کے سلسلہ میں فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں تربیتی ورکشاپ کا انعقادکیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) نومبر میں خسرہ سے بچاو کے لئے حفاظتی ٹیکوں کی مہم شروع کی جائے گی ۔ ورکشاپ میں ڈائرکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیر ، سی ای او ہیلتھ فیصل آبادڈاکٹر مشتاق سپرا اور ڈائرکٹر ای پی آئی ڈاکٹر مختار احمد کی شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں