ڈانٹنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو گولی ماردی

ڈانٹنے پر بدبخت بیٹے  نے باپ کو گولی ماردی

ڈانٹنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو گولی ماردی۔ پولیس کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقہ سہیل پارک گلی نمبر2میں رہائش پذیر بہاولپور کے رہائشی سلیم کو اس کے بیٹے نعمان نے گولی مار کر شدید زخمی کردیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈانٹنے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو گولی ماردی۔ پولیس کے مطابق تھانہ رضا آباد کے علاقہ سہیل پارک گلی نمبر2میں رہائش پذیر بہاولپور کے رہائشی سلیم کو اس کے بیٹے نعمان نے گولی مار کر شدید زخمی کردیا جسے طبی امداد کے بعد جنرل ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے پولیس نے قانونی کار روائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں