میاں مہران طاہر ایڈووکیٹ کیس کی سماعت 3اگست تک ملتوی

میاں مہران طاہر ایڈووکیٹ کیس  کی سماعت 3اگست تک ملتوی

ممبر پنجاب بار کونسل میاں مہران کیس کی سماعت 3اگست تک ملتوی کردی گئی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملہ پر پاکستان بار کونسل نے کل 28جولائی کو ملک بھر میں ڈسٹرکٹ بارز کو ہڑتال کی کال دی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں