آگاہی بورڈز کی تنصیب
سی ٹی او نے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے لگائے جانیوالے آگاہی بورڈز کی تنصیب کے پروگرام کا افتتاح کردیا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سی ٹی او نے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے لگائے جانیوالے آگاہی بورڈز کی تنصیب کے پروگرام کا افتتاح کردیا، تنویر احمد ملک نے کہا ٹریفک آگاہی قوانین کی پاسداری کیلئے ضروری ہے۔