46868 افراد کی ویکسی نیشن

 46868 افراد کی ویکسی نیشن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ ضلع کے ویکسی نیشن سنٹرز،کیمپس اورگھر گھر خصوصی مہم کے تحت گزشتہ روز 46868 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد نے بتایا کہ ضلع کے ویکسی نیشن سنٹرز،کیمپس اورگھر گھر خصوصی مہم کے تحت گزشتہ روز 46868 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں