ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیر کا سلسلہ جاری

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں تاخیر کا سلسلہ جاری

ٹرینوں کی آمدوروانگی میں گھنٹوں تاخیرسے مسافرپریشان رہے گزشتہ روز ٹرینیں تاخیر کا شکارہوئیں

فیصل آباد (نیوز رپورٹر) کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانیوالی سرسید ایکسپریس2گھنٹہ 25 منٹ تاخیر کا شکار ہو کر فیصل آباد ریلوے سٹیشن پہنچی کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس4گھنٹے 10منٹ تاخیر کا شکارہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانیوالی قراقرم ایکسپریس35 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوئی کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور جانیوالی شاہ حسین3گھنٹے 20منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں