ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس

ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس

ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد کی صدارت میں ہوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال احمد کی صدارت میں ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ظفراقبال،ڈپٹی ڈی او ڈاکٹرعالیہ کوثر،ڈاکٹر ادیبہ،ڈاکٹر طیبہ اور مقامی این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کو تسلسل سے جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں