سب انسپکٹر ابوذر آر پی او کے تر جمان مقرر

سب انسپکٹر ابوذر آر پی او  کے تر جمان مقرر

آر پی او نے سب انسپکٹر ابوذر کو اپنا نیا ترجمان مقرر کردیا، اے ایس آئی عامر چارج چھوڑ کر پی سی روانہ ہوگئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) آر پی او نے سب انسپکٹر ابوذر کو اپنا نیا ترجمان مقرر کردیا، اے ایس آئی عامر چارج چھوڑ کر پی سی روانہ ہوگئے ۔ آر پی او کے سابق پی آر او اے ایس آئی عامر کا پنجاب کانسٹیبلیری میں تبادلہ کردیا گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں