ٹرانسپورٹروں کو 16ہزار 6سوروپے جرمانے

 ٹرانسپورٹروں کو 16ہزار  6سوروپے جرمانے

سیکرٹری آر ٹی اے اقصیٰ غفور نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مجموعی طور پر 16ہزار 6سوروپے کے جرمانے عائد کئے

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکرٹری آر ٹی اے اقصیٰ غفور نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مجموعی طور پر 16ہزار 6سوروپے کے جرمانے عائد کئے جبکہ 8گاڑیوں کو 72گھنٹے کیلئے بند کر دیا۔ سیکرٹری آرٹی اے نے کہا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں تا کہ کورونا سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں