چناب نگر :خاتون کی نعش برآمد
تھانہ چناب نگر کے علاقہ جھنگڑ گلوتراں سے 65/66 سالہ خاتون کی نعش برآمد
چناب نگر(نامہ نگار )تھانہ چناب نگر کے علاقہ جھنگڑ گلوتراں سے 65/66 سالہ خاتون کی نعش برآمد ،اطلاع ملتے ہی تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے مگرتاحال نعش کی شناخت نہ ہو سکی ہے ۔