ڈپٹی کمشنرکا آرمی افسر کے ہمراہ دریائے چناب کا دورہ

ڈپٹی کمشنرکا آرمی افسر کے  ہمراہ دریائے چناب کا دورہ

ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث ڈپٹی کمشنرسید مسعود نعمان اور لیفٹیننٹ کرنل عثمان منہاس کا چناب نگر کے مقام پردریائے چناب کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول ، سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف ،ریسکیو 1122،ایری گیشن ،سول ڈیفنس کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسر بھی وہاں پر موجود تھے

چناب نگر،چنیوٹ(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث ڈپٹی کمشنرسید مسعود نعمان اور لیفٹیننٹ کرنل عثمان منہاس کا چناب نگر کے مقام پردریائے چناب کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول ، سی او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف ،ریسکیو 1122،ایری گیشن ،سول ڈیفنس کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے افسر بھی وہاں پر موجود تھے ، متعلقہ اداروں نے لیفٹیننٹ کرنل عثمان منہاس کو انتظامات بارے بریفنگ دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں