اٹھارہ ہزاری: سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق
موضع کیکروالا کا26سالہ نوجوان حسنین خان سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا
اٹھارہ ہزاری(نما ئندہ دنیا،نامہ نگار) موضع کیکروالا کا26سالہ نوجوان حسنین خان سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس نے کارروائی کے بعد اس کی نعش ورثا کے حوالے کردی۔