کارکی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر،3افراد زخمی

 کارکی موٹرسائیکل سواروں  کو ٹکر،3افراد زخمی

چک نمبر 81 ج ب پنڈوری کا الیا س موٹر سا ئیکل پر اپنے عزیزو ں 25 سا لہ ذیشا ن اور5 سا لہ عبدالاحد کے ہمراہ گاؤ ں سے پینسرہ کی طرف جا رہا تھا

نوا ں لا ہور (نما ئندہ دُنیا )چک نمبر 81 ج ب پنڈوری کا الیا س موٹر سا ئیکل پر اپنے عزیزو ں 25 سا لہ ذیشا ن اور5 سا لہ عبدالاحد کے ہمراہ گاؤ ں سے پینسرہ کی طرف جا رہا تھا کہ پینسرہ روڈ پر چک نمبر 278 ج ب کے قریب تیز رفتار کار جسے ناصر عبا س سکنہ جھنگ چلا رہا تھا نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں تینوں زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتا ل داخل کرادیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں