میاں کاشف فرید کے والد انتقال کر گئے

میاں کاشف فرید کے  والد انتقال کر گئے

فیصل آباد کے سینئر صحافی میاں کاشف فرید کے والد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا۔ متوفی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج صبح ان کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں