اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کا آرمی افسروں کے ہمراہ فلیگ مارچ

 اسسٹنٹ کمشنر پیر محل کا آرمی  افسروں کے ہمراہ فلیگ مارچ

اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا پاک آرمی کے ہمراہ پیرمحل میں اہم شاہراہوں پر فلیگ مارچ ، بازاروں میں لوگوں میں ماسک تقسیم کئے

پیرمحل (نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا پاک آرمی کے ہمراہ پیرمحل میں اہم شاہراہوں پر فلیگ مارچ ، بازاروں میں لوگوں میں ماسک تقسیم کئے اورکورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کرنے کی ہدایات دی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ہارون مجید سینئر میڈیکل آفیسر نے پاک فوج اور غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر کو ویکسی نیشن سنٹر کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں