پی ٹی آئی کے میاں اشفاق کا علی زیب فائونڈیشن کا دورہ

  پی ٹی آئی کے میاں اشفاق کا  علی زیب فائونڈیشن کا دورہ

سا بق ایم این اے اور مرکزی صدر پی ٹی آئی میاں اشفاق نے گزشتہ روز علی زیب فائونڈیشن کا دورہ کیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سا بق ایم این اے اور مرکزی صدر پی ٹی آئی میاں اشفاق نے گزشتہ روز علی زیب فائونڈیشن کا دورہ کیا اور ادارے میں زیر علاج بچوں کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ادارے کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سید شاہد علی زیدی اور کوارڈینیٹر صائمہ راجپوت بھی موجود تھیں ۔ میاں اشفاق نے تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کے امراض میں مبتلا بچوں کیلئے ادارے کی جانب سے کی جانیوالی کاوشوں کو سراہا اور ادارے کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں