اجرتوں میں اضافہ،پاور لومزمالکان و مزدوروں میں معاملات طے

اجرتوں میں اضافہ،پاور لومزمالکان و مزدوروں میں معاملات طے

پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے درمیان اجرت میں اضافے کے معاملات طے پا گئے

پینسرہ(نمائندہ دنیا ) پاور لومز مالکان اور مزدوروں کے درمیان اجرت میں اضافے کے معاملات طے پا گئے ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کر دئیے ،8.5فیصد اضافے پر یکم جولائی سے عملدرآمد کیا جائے گا ،اور معاہدہ 30جون 2022تک نافظ العمل ہوگا اسکے علاوہ موسم برسات میں ہیلتھ اینڈ سیفٹی قانون پر عملدآمد کو یقینی بنایا جائے گا ،مالکان ورکرز کا سوشل سکیورٹی کارڈ بنانے کے پابند ہونگے ، نیو ریٹ کاٹن ،سٹیپل،پی وی سمیت ہر ورائٹی پر پک کے حساب سے یکساں ہوگا مالکان وینڈرمین کو 250روپے پر لومز 12گھنٹے دینے کے پابند ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں