جھنگ :میونسپل کارپوریشن کی نااہلی شہر بھر کی سٹریٹ لائٹ خراب

جھنگ :میونسپل کارپوریشن کی نااہلی  شہر بھر کی سٹریٹ لائٹ خراب

میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر کی سٹریٹ لائٹ خراب ،سرگودھا روڈ، ٹوبہ روڈ سمیت تمام گلی محلے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ذرائع کے مطابق میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے شہر بھر کی سٹریٹ لائٹس خراب ہیں جس سے جرائم میں اضافہ ہوگیا اور عوام کو مشکل کا سامنا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں