شارٹ سرکٹ :بان کی دکانوں میں آگ لگ گئی
شارٹ سرکٹ سے بان کی دکانوں میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122نے کارروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل میں بان کی دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
پیرمحل ( نمائندہ دنیا)شارٹ سرکٹ سے بان کی دکانوں میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122نے کارروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا تفصیل کے مطابق غلہ منڈی پیرمحل میں بان کی دکانوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی چوکیدار نے سپارکنگ دیکھ کر آگ لگنے کی اطلاع 1122کو دی جس پر ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غلہ منڈی میں آگ پر فوری قابو پا لیا ۔