سالانہ مجلس عزا

 سالانہ مجلس عزا

چک نمبر 245ر ب عباس پور آبادی حسین آبادامام بارگاہ قصر آل عمران میں ارشاد حسین کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ مجلس عزا منعقد کی گئی

پینسرہ (نمائندہ دنیا ) چک نمبر 245ر ب عباس پور آبادی حسین آبادامام بارگاہ قصر آل عمران میں ارشاد حسین کے والدین کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ مجلس عزا منعقد کی گئی جس منظور حسین نسیم نے نقابت کے فرائض سر انجام دیئے جبکہ علامہ سید ثقلین عباس موسوی نے بیان کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں