گریڈ 18 کی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سیٹوں کیلئے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

گریڈ 18 کی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ  سیٹوں کیلئے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

جی سی ویمن یونیورسٹی کی اناؤنس کردہ گریڈ 18 کی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سیٹوں کے لیے این ٹی ایس ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) یونیورسٹی ویب سائٹ پر امیدواروں کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کر دی گئی ہے ۔ ٹیسٹ کا انعقاد مقررہ سنٹرز میں بروز ہفتہ 7اگست2021 اور بروز اتوار 8 اگست 2021 کو کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں