اسسٹنٹ کمشنر صدر نے انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے  انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے انسداد پولیو کی جاری مہم کے سلسلے میں تحصیل سطح کی ایوننگ میٹنگ کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے اہداف کا جائزہ لیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے انسداد پولیو کی جاری مہم کے سلسلے میں تحصیل سطح کی ایوننگ میٹنگ کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کے اہداف کا جائزہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ نے تحصیل کے مختلف علاقوں میں مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر رپورٹ بھی پیش کی جس کے مطابق اب تک مہم کامیابی سے جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں