نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان کااقوام متحدہ جنرل اسمبلی سےویڈیولنک خطاب
  • بریکنگ :- سعودی عرب دنیامیں امن کاداعی اورتنازعات کاپُرامن حل چاہتاہے،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- سعودی عرب دہشت گردگروہوں کی کارروائیوں کامقابلہ کررہاہے،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- امیدہےایران فرقہ وارانہ ملیشیاؤں کی حمایت سےدستبردارہوجائےگا،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- ایران کےجوہری ہتھیاروں کےحصول کےاقدامات پرگہری تشویش ہے،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- ایران کوجوہری ہتھیاروں سےروکنے کی عالمی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- میزائل اورڈرون حملوں کےپیش نظرسعودی عرب کواپنےدفاع کاحق حاصل ہے،شاہ سلمان
  • بریکنگ :- مسئلہ فلسطین کےمنصفانہ حل سےہی خطےمیں دیرپاامن قائم ہوسکتاہے،شاہ سلمان
Coronavirus Updates

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کی سپریم کو نسل کا اجلاس

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز  پاکستان کی سپریم کو نسل کا اجلاس

دنیا اخبار

ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کی چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں سپریم کونسل کا اجلاس۔یکساںنصاب کے نفاذ کیلئے نئے سیشن تک کا ٹائم دینے کا مطالبہ کی گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کی چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں سپریم کونسل کا اجلاس۔یکساںنصاب کے نفاذ کیلئے نئے سیشن تک کا ٹائم دینے کا مطالبہ کی گیا تمام سکولز مالکان کو اپنے مکمل سٹاف کو جلد کورونا ویکسی نیشن کروانے کی ہدایت بھی کی گئی اور پی ایچ اے کی طرف سے ناجائز تشہیری ٹیکسز کی بھرمار کی مذمت کرتے ہوئے نجی سکولز کو ٹیکس فری قرار دینے کا مطالبہ کیا گیاایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز پاکستان کی نجی سکولز کے مسائل پر چیمبر آف کامرس فیصل آباد میں سپریم کونسل کے اجلاس کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز خالد حیات کموکا نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں