نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- آبدوزتنازع،امریکی صدرجوبائیڈن کافرانسیسی ہم منصب کوٹیلی فون
  • بریکنگ :- آسٹریلیاسےآبدوزکی ڈیل کےبعدپیدا ہونےوالی کشیدگی پرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- فرانسیسی صدرمیکرون کااپنےسفیرکوواشنگٹن لوٹنےکاحکم
  • بریکنگ :- دونوں ممالک اس موضوع پرمزیدمشاورت کریں گے،مشترکہ بیان
  • بریکنگ :- امریکامضبوط یورپی دفاع کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،مشترکہ بیان
  • بریکنگ :- دونوں ممالک میں کشیدگی آسٹریلیاسےآبدوزمعاہدےکےتنازع پرہوئی تھی
  • بریکنگ :- آسٹریلیانےفرانس کےساتھ 12ڈیزل الیکٹرک آبدوزیں تیارکرنےکامعاہدہ ختم کردیا تھا
Coronavirus Updates

مہران طاہر کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی

 مہران طاہر کیس کی  سماعت 7 اگست تک ملتوی

دنیا اخبار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شہزاد حسین نے ممبر پنجاب بار کونسل مہران طاہر کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شہزاد حسین نے ممبر پنجاب بار کونسل مہران طاہر کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی اور ہدایت کی ہے کہ تفتیشی آفیسر کے روبرو پیش ہو کر چالان مکمل کر کے عدالت پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں