نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- دیربالا:فائرنگ سے 6 افرادجاں بحق،5 زخمی،پولیس
  • بریکنگ :- دیربالا:اراضی تنازع،براول میں فریقین کےدرمیان تصادم
Coronavirus Updates

ڈپٹی کمشنر کا بنیادی مراکز صحت متھرومہ تحصیل چنیوٹ اور عدلانہ تحصیل بھوانہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا بنیادی مراکز صحت  متھرومہ تحصیل چنیوٹ اور عدلانہ  تحصیل بھوانہ کا دورہ

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان نے بنیادی مراکز صحت متھرومہ تحصیل چنیوٹ اور عدلانہ تحصیل بھوانہ کا اچانک دورہ کیا

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر سید مسعود نعمان نے بنیادی مراکز صحت متھرومہ تحصیل چنیوٹ اور عدلانہ تحصیل بھوانہ کا اچانک دورہ کیا اور مختلف شعبوں میں جاکر مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سروسز کا جائزہ لیا،انہوں نے ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کو بھی چیک کیا۔انہوں نے ایمرجنسی وارڈ،ادویات کے سٹور میں ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی میڈیسن کا ریکارڈ دیکھا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں