جعلی مچلکہ ضمانت دینے والے پر مقدمہ

 جعلی مچلکہ ضمانت دینے والے پر مقدمہ

عدالت میں جعلی مچلکہ ضمانت دینے والا مقدمہ کی زد میں آگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تھانہ کوتوالی میں شہزاد اختر نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ عدالت میں اہلمد ہے ملزم رفیق نے مذکورہ عدالت میں جعلی ضمانت مچلکہ جمع کروایا جس کی تصدیق کروائی گئی جو کہ جعلی نکلا کوتوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں