محکمہ انہار کے زونل چیف انجینئر چودھری ریاض شاہد کی ریٹائرمنٹ پر تقریب
محکمہ انہار فیصل آباد کے زونل چیف انجینئر چودھر ی ریاض شاہد کی ریٹائرمنٹ پر گزشتہ روز پاکستان ایریگیشن ایمپلائز پاور یونین کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب سجائی گئی
فیصل آباد( سٹی رپورٹر) سابقہ ریٹائرڈ چیف انجینئر غلام مرتضیٰ بلوچ نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض یونین کے مرکز صدر محمد عتیق الرحمن خان، مرکزی چیئرمین محمد شفیق خان، نے سر انجام دئیے ۔