کمالیہ : غریب محنت کش کا رکشہ چوری

کمالیہ : غریب محنت کش  کا رکشہ چوری

کمالیہ کے غریب محنت کش کا رکشہ چوری ہو گیا۔ کمالیہ کے محلہ فاضل دیوان سے نامعلوم چور غریب محنت کش احمد کا گھر کے باہر سے رکشہ لے اڑے

کمالیہ(نامہ نگار )احمد رکشہ سے محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا اس کے علاوہ اس کا کوئی روزگار نہیں ہے ۔ متاثرہ شخص احمد نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رکشہ چوری کرنے والے ملزم فوری گرفتار کئے جائیں اور رکشہ برآمد کروایا جائے تاکہ اپنے بیوی بچوں کو پال سکوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں