نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- الجزائرکامراکش کےلیے فضائی حدود بند کرنےکا اعلان،خبرایجنسی
  • بریکنگ :- الجزائر نےحالیہ اقدام مغربی صحارا میں تنازع کےبعداٹھایا،خبرایجنسی
  • بریکنگ :- الجزائرنے 24اگست کومراکش سےسفارتی تعلقات بھی منقطع کرلیے تھے،خبرایجنسی
Coronavirus Updates

142 روز میں ایس او پیز کیخلاف ورزیوں پر 51لاکھ جر مانہ

142 روز میں ایس او پیز کیخلاف ورزیوں پر 51لاکھ جر مانہ

دنیا اخبار

اسسٹنٹ کمشنرز اور چیکنگ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں کر رہی ہیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرگزشتہ 142روز میں شاپنگ مالزو پلازوں،ریسٹورنٹس،ٹرانسپورٹرز کو 51 لاکھ 86ہزارروپے جرمانہ کیا جاچکا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر چیکنگ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ایس اوپیز کی چیکنگ کے لئے متحرک ہیں اور خلاف ورزی پر کارروائی کی جارہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں