مزید34598 افراد کی ویکسی نیشن

مزید34598 افراد کی ویکسی نیشن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد نے بتایا ضلع کے کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرگزشتہ روزمزید34598 افراد کو ویکسین لگائی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر بلال احمد نے بتایا ضلع کے کورونا ویکسی نیشن سنٹرزپرگزشتہ روزمزید34598 افراد کو ویکسین لگائی گئی جبکہ اب تک 24لاکھ 84ہزار 798افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں