بوگس چیک پرمقدمہ

بوگس چیک پرمقدمہ

تھانہ ریل بازارکے علاقہ گول کریانہ کے فائز غفران نے پولیس کو بتایا مظہر اقبال نے اس سے 16 لاکھ کا سوتر ادھار خریدااوراسکے بدلے چیک دیا جو بوگس قرارپایا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقہ گول کریانہ کے فائز غفران نے پولیس کو بتایا مظہر اقبال نے اس سے 16 لاکھ کا سوتر ادھار خریدااوراسکے بدلے چیک دیا جو بوگس قرارپایا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں