پولیس نے جواری گرفتار کرلئے
پولیس نے جواری گرفتار کرلئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس نے جواری گرفتار کرلئے ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے 225 رب میں چھاپہ مارا جہاں سے غلام رسول سمیت6 افرادکو جواکھیلتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔