ملازمت کا جھانسہ دیکر ٹیچر سے رقم ہتھیالی

ملازمت کا جھانسہ دیکر  ٹیچر سے رقم ہتھیالی

پنجاب فوڈ اتھارٹی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پرائیویٹ سکول ٹیچر سے رقم ہتھیا لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تفصیل کے مطابق محمود احمد نے پولیس کو بتایا وہ پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے اور گزشتہ روز اس کو کاشف و دیگر نے ڈی گرائونڈ بلایا جہاں پر اس کو فوڈ اتھارٹی میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر چار ہزار روپے کی رقم حاصل کی جسکے بعد ملزم اپنی بات سے مکرگئے پولیس نے دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں